نماز سفر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ نماز جو سفر میں بالقصر پڑھی جاہ اس میں بجاش چار رکعت فرض کے دو پڑھتے ہیں اور یہ قصر ظہر، عصر اور عشا کے لیے جائز ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ نماز جو سفر میں بالقصر پڑھی جاہ اس میں بجاش چار رکعت فرض کے دو پڑھتے ہیں اور یہ قصر ظہر، عصر اور عشا کے لیے جائز ہے۔